آئسلینڈ کے دار الحکومت ریکیاویک کی جامع مسجد کے ذمہ داران نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا ، جہاں آپ نے جامع مسجد کی خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کیں،اور مسلم کمیونٹی کے ساتھ ایک کھلی نشت میں بیداری اور معاشرے میں مثبت انضمام کے فروغ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔