سیکرٹری جنرل نے، نالج اکنامک سٹی مدینہ منورہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام، سیرت نبویہ اور اسلامی ثقافت ہیڈ کوارٹر مختص کرنے کے معاہدہ پر دستخط کیئے
اسلام کی خدمتریجن گورنر کے زیر سرپرستی،سیکرٹری جنرل نے، نالج اکنامک سٹی مدینہ منورہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام، سیرت نبویہاور اسلامی ثقافت ہیڈ کوارٹر مختص کرنے کے معاہدہ پر دستخط کیئے۔