رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام کتاب وسنت کی خدمت کےلئے علاقائی فورم کا آغاز
اسلام کی خدمتتنزانیہ کے صوبہ زنجبار کے گورنر اور ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں: رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام کتاب وسنت کی خدمت کےلئے علاقائی فورم کا آغاز۔یہ فورم بر اعظم افرقہ میں اپنی نوعیت کا پہلا فورم ہے جس کا اہتمام رابطہ نے اپنے شراکت دار افریقی علماء کے تعاون سے کیا ہے۔