ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں-ان شاء اللہ تعالی-تمام مسالک کے علمائے کرام کا ایک اعلی وفد،مختلف مذاہب کے مذہبی رہنماؤں کے ہمراہ، بوسنیا وہرزیگووینا میں سریبرینیتسا قتل عام  کی جگہ اور پولینڈ میں آشوٹز حراستی کمیپ کا، ان جرائم سے متعلق مذہبی جذبات کی ترجمانی کےلئے دورہ کریں گے۔