رابطہ آئس لینڈ میں: عزت مآب شيخ  ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں طلبہ اور ماہرین تعلیم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ"  مذاہب تہذیب اور ثقافتوں کے درمیان مکالمہ  ان کے درمیان پُل تعمیر کرکے غلط فہمیوں پر قابو پانے میں معاون ہوگا"۔