عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  جدہ میں، امریکہ کے ایونجلیکل کیمونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی اور فالو اپ کے کئی موضوعات پر بات چیت کی اور دونوں اطراف سے مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔