گذشتہ کل ⁧‫جکارتہ‬⁩ میں انڈونیشیا کے صدر محترم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧‫محمد العیسی‬⁩ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر محترم نے ⁧‫رابطہ عالم اسلامی‬⁩ کے اقدامات کو سراہا۔