مالدیپ کے صدر اور نائب صدر کی شرکت کےساتھ، ڈاکٹر محمد العیسی کا انتہاپسندی اوردہشت گردی سے نظریاتی اورالیکٹرانک ذرائع سے نمٹنے کے طریقوں پر لیکچر ملاقات-استقبال 12 Feb 2022, 11:17 AM مالدیپ کے صدر اور نائب صدر کی شرکت کےساتھ، ڈاکٹر محمد العیسی کا انتہاپسندی اوردہشت گردی سے نظریاتی اورالیکٹرانک ذرائع سے نمٹنے کے طریقوں پر لیکچر شیئر کیجئے:
12 Feb 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں، جرمنی کی مختلف تحقیقی وفکری مراکز سے تعلق رکھنے والے فکری رہنماؤں کے ایک وفد کا استقبال کیا۔
12 Feb 2022 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکتِ سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینینڈر کا استقبال کیا۔
12 Feb 2022 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے پاکستان کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کی مختلف جماعتوں کی نمائندگی کرنے والے ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد کا استقبال کی جھلکیاں
12 Feb 2022 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، نے ریاض میں رابطہ کے دفتر میں جمہوریہ سوڈان کے وزیرِاعظم، جناب پروفیسر کامل ادریس کا استقبال کیا۔