سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائےپاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔
ملاقات-استقبالسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائےپاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں اسلامی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔