عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن اور فیڈریشن آف نیوزی لینڈ اسلامک ایسوسی ایشنز کے صدر شیخ ابرار شیخ سے ملاقات کی
ملاقات-استقبالسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن اور فیڈریشن آف نیوزی لینڈ اسلامک ایسوسی ایشنز کے صدر شیخ ابرار شیخ سے ملاقات کی۔
ملاقات کےدوران مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔