اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧محمد العیسی⁩ ⁦⁩ نے پاکستان کے چیئرمین سینیٹ جناب یوسف رضا گیلانی کا استقبال کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔