عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر عرب جمہوریہ شام کے وزیرِ اوقاف، ڈاکٹر محمد ابوالخیر شکری اور اُن کے ہمراہ وفد کا خیرمقدم کیا
ملاقات-استقبالسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر عرب جمہوریہ شام کے وزیرِ اوقاف، ڈاکٹر محمد ابوالخیر شکری اور اُن کے ہمراہ وفد کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔