عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، (KAICIID) کے قائم مقام سیکرٹری جنرل، سفیر انتونیو دی المیڈا ریبیرو سے ملاقات کی
ملاقات-استقبالگزشتہ دوپہر، اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کے تناظر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، شاہ عبد اللہ بن عبدالعزیز عالمی مرکز برائے بین المذاہب وبین الثقافتی مکالمہ(KAICIID) کے قائم مقام سیکرٹری جنرل، سفیر انتونیو دی المیڈا ریبیرو سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔