عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر اور اسلامی وانسانی خدمات کے عالمی کارکن، جناب عبداللہ شاہد سے ملاقات کی
ملاقات-استقبالگزشتہ دوپہر، اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے گیارہویں عالمی فورم کے تناظر میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر اور اسلامی وانسانی خدمات کے عالمی کارکن، جناب عبداللہ شاہد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔