سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، اقوام متحدہ کی تجارت وترقی کی سیکرٹری جنرل، محترمہ ریبیکا گرینسپان کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔