عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں عراق کی فقہی اکیڈمی کے صدر، شیخ علامہ ڈاکٹر احمد حسن الطہ کا استقبال کیا
ملاقات-استقبالسیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں عراق کی فقہی اکیڈمی کے صدر، سپریم کونسل رابطہ کے رکن، رابطہ کی اسلامی فقہ کونسل کے رکن، عراق کی جامع مسجد کے امامِ اعظم، اور رابطہ کے معتمد اعلیٰ سنی مذہبی مرجع، شیخ علامہ ڈاکٹر احمد حسن الطہ کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔