سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر عراقی سنی اوقاف دیوان کے سربراہ، ڈاکٹر عامر شاکر الجنابی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔ 

ملاقات میں مشترکہ دلچپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔