سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر مملکت مراکش کی ”رابطہ المحمدیہ برائے علماء“ کے سربراہ، رابطہ کی سپریم کونسل اور اس کی اسلامی فقہ کونسل کے رکن، شیخ ڈاکٹر احمد عبادی کا استقبال کیا۔ 

ملاقات میں مشترکہ دلچپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔