سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر یورو نیوز کے سربراہ، جناب پیڈرو وارگاس سے ملاقات کی
ملاقات-استقبالڈاؤس فورم 2026 میں شرکت کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنی قیام گاہ پر یورو نیوز کے سربراہ، جناب پیڈرو وارگاس سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔