18 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی میں جمہوریہ چین کے قومی اتھارٹی برائے مذہبی امور کے صدر جناب چن روفینگ سے ملاقات کی۔
18 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائےپاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔
06 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نےآج دوپہر ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے ذیلی دفتر میں ایک فرانسیسی پارلیمانی وفد سے ملاقات کی
04 Dec 2023 پہلے سے طے شدہ آفیشل کوآرڈینیشن کے تحت: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مفتی شیخ ڈاکٹر محمد تقی عثمانی کا استقبال کیا
26 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں جامع مسجد دہلی کے امام وخطیب شیخ سید احمد بخاری سے ملاقات کی
23 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل جناب محمد سمیر نقشبندی کا استقبال کیا
22 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی
20 Nov 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں العربیہ اور الحدث چینلز کے ڈائریکٹر جناب ممدوح المہینی سے ملاقات کی
13 Nov 2023 جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم جناب میکی سال نے آج ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں شیخ ڈاکٹر محمدالعیسی نے آپ کا اور آپ کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا