مفتی اعظم لبنان نے عزت مآب سیکرٹری جنرل کو(لبنانی دار الافتاء) کی جانب سے تمغہ پیش کیا۔ آپ نے سیکرٹری جنرل کی لبنان میں منعقدہ ثقافتی وروحانی اجلاس میں خطاب کو بھی سراہا
مفتی اعظم لبنان نے عزت مآب سیکرٹری جنرل کو(لبنانی دار الافتاء) کی جانب سے تمغہ پیش کیا۔ آپ نے سیکرٹری جنرل کی لبنان میں منعقدہ ثقافتی وروحانی اجلاس میں خطاب کو بھی سراہا۔
عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو اطالوی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بولوگنا سے قانون میں اعزازی پوسٹ ڈاکٹریٹ سینئر فیلوشپ سے نوازا گیا