شہزادہ خالد الفیصل نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو ان کی انتہا پسند فکر کے انسداد اور وسطیت اور میانہ روی کے اقدار کو فروغ دینے کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعتدال ایوارڈ پیش کیا.

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان