عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسي نے آج دوپہر دروز کمیونٹی لبنان کے سربراہی وفد کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسي نےآج دوپہر رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر آنے والے دروز کمیونٹی #لبنان کے سربراہی وفد کا استقبال کیا. دو طرفه ملاقات میں طرفین نے مشترکہ إسلامي اقدار اور ان کے بارے میں آگاہی کے فروغ کی اہمیت پر اتفاق کیا.
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی