رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افریقی جمہوریہ برونڈی میں رابطہ کے زیر انتظام اجتماعی شادی تقریب کی صدارت کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افریقی جمہوریہ برونڈی میں رابطہ کے زیر انتظام اجتماعی شادی تقریب کی صدارت کی.
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے