ڈاکٹر محمد العیسی: ارضِ مقدس اور اپنی بھاری ذمہ داریوں کی ادائیگی کی وجہ سے، مملکت سعودی عرب اسلامی دنیا کے وزن کا مرکز
واشنگٹن میں عرب امریکی تعلقات کونسل کی ضیافتی محفل سے امریکی سینئر شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد العیسی: ارضِ مقدس اور اپنی بھاری ذمہ داریوں کی ادائیگی کی وجہ سے، مملکت سعودی عرب اسلامی دنیا کے وزن کا مرکز، ان کا مرجع اور ان کا روحانی اور علمی علامتی نمائندہ ہے.
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان