رابطہ عالم اسلامی نے اپنی کانفرنس”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ کا آغاز، روسی فیڈریشن حکومت کی زیرسرپرستی میں کرلیاہے
رابطہ عالم اسلامی نے اپنی کانفرنس”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ کا آغاز، روسی فیڈریشن حکومت کی زیرسرپرستی میں کرلیاہے۔ کانفرنس میں صدارتی دفتر ،سینٹ اور ڈوما کی صدارت، جمہوریہ چیچینیا کی صدارت، خارجہ امور، قومی امور اور شمالی قوفقاز امور کی وزارتوں کی بھرپور نمائندگی موجود تھی۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب