رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس ”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ نے 43 ممالک کی دینی قیادت کی چیدہ شخصیات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس ”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ نے 43 ممالک کی دینی قیادت کی چیدہ شخصیات،اور اس كے علاوہ عالم اسلامی کےمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے علماء اور مذہبی تنوع کی علامتوں کو روسی فیڈریشن میں یکجا کیا۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب