محترم چیچن صدر شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دار الخلافہ گروزنی کی جامع مسجد میں عالم اسلام کے علماء ومفتیان کی موجودگی میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کی دعوت دے رہے ہیں
محترم چیچن صدر شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دار الخلافہ گروزنی کی جامع مسجد میں عالم اسلام کے علماء ومفتیان کی موجودگی میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کی دعوت دے رہے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا