رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو نے ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو نے ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ رابطہ روس میں کانفرنس اپنے شرکاء اور موضوعات کے تناظر میں روسی فیڈریشن کی میزبانی میں منعقدہ گذشتہ تمام عالمی کانفرنسوں سے کامیاب اور تاریخی ہے۔
رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے استقبال کے موقع پر :”مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے منصب رابطہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت اور عالمی سطح پر بین الاقوامی حوالہ سے ایک اہم انسانی کردار اداکرہے ہیں“۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا