شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد کی منبر سے
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد کی منبر سے:”مذہبی وابستگی اور قومی تشخص کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں سوائے انتہاپسند نظریات میں...اور ہمیں روسی حکام کی طرف سے اس یقین دہانی پر بے حد خوشی ہوئی کہ اسلام ان کی ثقافت اورتاریخ کا لازمی حصہ ہے“۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا