شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں وزراء اور اساتذہ پر مشتمل ایک اعلی فرانسیسی وفد سے ملاقات کی
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں وزراء اور اساتذہ پر مشتمل ایک اعلی فرانسیسی وفد سے ملاقات کی ۔آپ نے وفد سے مذہبی خصوصیت کے احترام اور ہم آہنگی اور امن کے لئے اس کے فروغ کی اہمیت پر خطاب کیا۔وفد کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امورپر تبالۂ خیال بھی ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان