سری لنکا کے صدر محترم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے بات چیت کرتے ہوئے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی اور امن کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا
سری لنکا کے صدر محترم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے بات چیت کرتے ہوئے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی اور امن کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا۔ رابطہ نے سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعات کے پس منظر میں کولمبو میں کانفرنس کا انعقاد کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بیلجیم کی مسلم برادری کی قیادت اور اس سے وابستہ متعدد سماجی شخصیات سے ملاقات کی۔