عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دار الحکومت کولمبو میں، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کی سرگرمیوں کی حمایت کے لئے، شہر کی میئر اور ماحولیاتی حکام کی موجودگی میں علامتی درخت نصب کررہے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دار الحکومت کولمبو میں، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کی سرگرمیوں کی حمایت کے لئے، شہر کی میئر اور ماحولیاتی حکام کی موجودگی میں علامتی درخت نصب کررہے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی