كولمبو حکومت نےعزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی
كولمبو حکومت نےعزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں سری لنکا اور بین الاقوامی میڈیا نامہ نگاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے