رابطہ عالم اسلامی نے مشعر منی میں اپنے سالانہ حج کانفرنس بعنوان (اسلام میں تہذیبی معانی) کا انعقاد کیا
رابطہ عالم اسلامی نے مشعر منی میں اپنے سالانہ حج کانفرنس بعنوان (اسلام میں تہذیبی معانی) کا انعقاد کیا، جس میں 50 ممالک کے نامور علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔
سالانہ حج کانفرنس کے شرکاء: زمان،مكان اور حالات کی تبدیلی سے فتاوی کی تبدیلی کا شرعی ضابطہ، اس بات کی تصدیق کرتاہے کہ اسلام ایک مہذب قانون ہے۔
سالانہ حج کانفرنس کے شرکاء نے شرعی ضابطہ، زمان ،مکان اور حالات کی تبدیلی سے فتاوی کی تبدیلی کو جامع مذہبی گفت گو کا حصہ بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب