ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی کے لئے قومی سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جوئی فرانسیسکو نے کل شام ریاض میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العیسی سے ملاقات کی
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی کے لئے قومی سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جوئی فرانسیسکو نے کل شام ریاض میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العیسی سے ملاقات کی۔ملاقات میں دہشتگردی نظریات سے متعلقہ متعدد موضوعات پر اظہارِ خیال ہوا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان