عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ شام جدہ میں، امریکہ کے ایونجلیکل کیمونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ شام جدہ میں، امریکہ کے ایونجلیکل کیمونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی اور فالو اپ کے کئی موضوعات پر بات چیت کی اور دونوں اطراف سے مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے