ملکت سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کی محافظ اور ان کے قبلہ کی وجہ سے ان کا حوالہ ہے..اسے حرمین شریفین کی "خدمت کا شرف اور استحقاق" حاصل ہے
ملکت سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کی محافظ اور ان کے قبلہ کی وجہ سے ان کا حوالہ ہے..اسے حرمین شریفین کی "خدمت کا شرف اور استحقاق" حاصل ہے..اس مبارک سرزمین پر سب سے عظیم انسانی تہذیب نے جنم لیا..اور اس کی روشنی سے ہدایت اور رحمت عام ہوئی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی