فرانسیسی عرب دوستی کمیٹی کے چیئرمین جان میگین نے پیرس میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر اظہارِ خیال ہوا
فرانسیسی عرب دوستی کمیٹی کے چیئرمین جان میگین نے پیرس میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر اظہارِ خیال ہوا ۔ اس دوران انہوں نے پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن میں ڈاکٹر العیسی کے خطاب کو سراہا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان