امریکی ریاست یوٹاہ کے دورے پر ڈاکٹر محمد العیسی نے مورمن کمیونٹی کے مرکز کا دورہ کیا
امریکی ریاست یوٹاہ کے دورے پر ڈاکٹر محمد العیسی نے مورمن کمیونٹی کے مرکز کا دورہ کیا،جہاں کمیونٹی کے سربراہ اور انکے معاونین نے آپ کا استقبال کیا۔ملاقات میں باہمی شراکت کا جائزہ،اور باہم امن اور مثبت ہم آہنگی کے فروغ کيلئے مذاہب اور تہذیبوں کےتعلقات کے استحکام پر زور دیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی