امریکی ریاست یوٹاہ میں مورمن کمیونٹی کی قیادت کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیہ
امریکی ریاست یوٹاہ میں مورمن کمیونٹی کی قیادت کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیہ، جس میں حکومتی شخصیات اور اسٹیٹ کی اسلامی کمیونٹی کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی