عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے یونیسکو کے ثقافتی ورثہ اور ڈنمارک کے شاہی خاندان کے دفن کے لئے مختص چرچ روز کیلڈ کیتھیڈرل کا دورہ کیا
عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے یونیسکو کے ثقافتی ورثہ اور ڈنمارک کے شاہی خاندان کے دفن کے لئے مختص چرچ روز کیلڈ کیتھیڈرل کا دورہ کیا۔ رابطہ عالم اسلامی نے میثاق مکہ مکرمہ میں مذکور مشترکہ اقدار کو چرچ قیادت کے ساتھ شیئر کیا۔
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے