رابطہ عالم اسلامی اپنے امدادی پروگرام کے ضمن میں براعظم افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لئے سینیگال اور دیگر علاقوں میں موتیا کے آپریشن کے لئے فنڈ فراہم کرتی ہے
رابطہ عالم اسلامی اپنے امدادی پروگرام کے ضمن میں براعظم افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے لئے سینیگال اور دیگر علاقوں میں موتیا کے آپریشن کے لئے فنڈ فراہم کرتی ہے.
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی