ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ ہفتے ڈنمارک میں رواداری اور اعتدال پسندی کی اہمیت پر رابطہ کا پیغام پہنچایا ہے
ڈاکٹر محمد العیسی نے گذشتہ ہفتے ڈنمارک میں رواداری اور اعتدال پسندی کی اہمیت پر رابطہ کا پیغام پہنچایا ہے۔ اور اس بات کو واضح کیا ہے کہ کس طرح میثاق مکہ ان اصولوں کو تشکیل دیتاہے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی