ناروے کے سابق وزیر اعظم بانڈوک نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم میں خطاب کرتے ہوئے
ناروے کے سابق وزیر اعظم بانڈوک نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم میں خطاب کرتے ہوئے جملہ مذاہب میں موجود انسانیت کو متحد کرنے والی بنیادی اقدار پر زور دیا جیسے کہ انسانیت کا احترام،امن،انصاف اور مقدسات کا احترام ۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی