ناروے میں مذہبی آزادی کے خصوصی ایلچی جوسٹین لیرو نے انساانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے
ناروے میں مذہبی آزادی کے خصوصی ایلچی جوسٹین لیرو نے انساانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مذاہب کے درمیان مکالمہ ان کے مابین افہام وتفہیم کے فروغ اور رواداری اور باہمی احترام میں اہم ذریعہ ثابت ہوسکتاہے ۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی