2019 امن کے متعلق صرف بات کرنے کا سال نہیں ، بلکہ آگے بڑھ کر امن کے قیام کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے
"2019 امن کے متعلق صرف بات کرنے کا سال نہیں ، بلکہ آگے بڑھ کر امن کے قیام کے لئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔امن اور ہم آہنگی سب سے مقدم ہے" ۔ محمود الحبش، فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر برائے اسلامی ومذہبی امور انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ۔
#رابطہ_ناروے_میں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی