ریکیاویک :عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہالگریسماکیر کجا میں چرچ آف آئس لینڈ کی قیادت سے ملاقات کی
ریکیاویک :عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ہالگریسماکیر کجا میں چرچ آف آئس لینڈ کی قیادت سے ملاقات کی ۔ بشپ اگنس ایم سیگور رار ڈیٹیئر آئس لینڈ کے بشپ منتخب ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔
#رابطہ_آئس_لینڈ_میں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی