فرانسیسی کونسل برائے دین اسلام نے شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا، اسلام کی وسطیت کے بیان اور شہری اقدارکی دعوت سے متعلقہ ان کی عالمی کوششوں پر شکریہ اداکیا
فرانسیسی کونسل برائے دین اسلام، اورجامع مسجد پیرس کے ڈین، ڈاکٹردلیل ابوبکر نے آج ایک پریس ریلیز جاري كيا،جس میں انہوں نے شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا، اسلام کی وسطیت کے بیان،شدت پسندی کو مسترد کرنے، اور باہمی تعاون وشہری اقدارکی دعوت سے متعلقہ ان کی عالمی کوششوں پر شکریہ اداکیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی