دار الحکومت ہلسنکی میں، فن لینڈ کی وزیر داخلہ کی عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات
دار الحکومت ہلسنکی میں، فن لینڈ کی وزیر داخلہ کی عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات۔ ملاقات میں مذہبی، تہذیبی اور نسلی تکثیری ممالک میں مثبت قومی یکجہتی کی کوششوں کی لئے عملی اقدامات پر سیر حاصل بحث کی گئی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی